|
تصوف و طریقت
ضرورت تصوف پاکستان معیاری وقت |
اتوار 1 اگست 2010ء، 19 شعبان المعظم 1431ھ (پاکستان) الطاہر کے گذشتہ شمارہ جاتالحمدللہ جماعت اصلاح المسلمین کے ترجمان رسالہ الطاہر کے گذشتہ تمام شمارہ جات الاصلاح نیٹورکس کی طرف سے ویبسائٹ پر پیش کئے گئے ہیں۔ان میں گذشتہ سلاسل (سلسلہ 1 تا 28) اور تمام شمارہ جات (شمارہ 1 تا 58) شامل ہیں جو کہ 1985 سے لیکر اب تک شائع ہوئے ہیں۔ حضرت محبوب سجن سائیں کا دورۂ برطانیہ 2010ءحضور قبلہ عالیہ حضرت محبوب سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ اس سال بھی جولائی میں برطانیہ کا تبلیغی و اصلاحی دورہ فرمائیں گے۔ مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں۔ سالانہ عظیم الشان عرس مبارک حضرت سوہنا سائیںخواجۂ خواجگان قیوم زمان حضرت خواجہ اللہ بخش عباسی نقشبندی مجددی غفاری المعروف پیر سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ کا سالانہ عظیم الشان عرس مبارک مؤرخہ 6 اور 7 نومبر 2010ء کو بروز ہفتہ و اتوار منعقد ہوگا۔ یہ عظیم الشان بین الاقوامی اجتماع بمقام دربار عالیہ اللہ آباد شریف نزد کنڈیارو سندھ میں منعقد ہوگا، جس میں ملک بھر سے جید علماء و مشائخ کرام، مشہور نعت خوان حضرات، افسران و دیگر مریدین و معتقدین حضرات شرکت فرمائیں گے۔ نیز بیرون ممالک سے بھی کثیر تعداد میں محبین و معتقدین اس روحانی و نورانی اجتماع میں شامل ہوں گے۔ یہ بابرکت عرس مبارک انٹرنیٹ کے ذریعہ پوری دنیا میں نشر کیا جائے گا۔ سیرت ولی کامل (حصہ اول)سیرت و سوانح حیات ولی کامل قطب دوران حضرت سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ۔ مؤلف مولانا حبیب الرحمٰن گبول طاہری ”حبیب بخشی“ اب (پی ڈی ایف) ای بک میں بھی موجود ہے[ڈاؤنلوڈ کریں 7 میگابائٹ] الاصلاح میڈیا گیلریجماعت اصلاح المسلمین کی طرف سے آڈیو اور وڈیو خطابات، نعت و منقبت وغیرہ پر مشتمل الاصلاح میڈیا گیلری انٹرنیٹ ناضرین کے پیش خدمت ہے۔ سلسلہ عالیہسلسلہ عالیہ و شجرہ شریف اور سوانح حیات |
انٹرنیٹ پر آنلائن اصلاحی و روحانی پروگرام نئی کتبخلیفہ مولانا ریاست علی طاہری کا منظوم کلام جلوہ گاہِ دوستکرامات طاہریہاصلاح ٹی وی آنلائن
|
ہوم | تنظیم | ہمارے شیخ | الطاہر | کتب و مضامین | طریقہ نقشبندیہ | رابطہ | Urdu Fonts
English | Français | Deutsch | Español | Svenska | Norsk
الاصلاح نیٹورکس وِنگ (جماعت اصلاح المسلمین)
کسی بھی معلومات یا مشورہ کے لئے اس ایمیل پر رابطہ کریں
ar_niz@yahoo.com۔
آپ کی آراء اور تجاویز ہمارے لئے بہتری اور رہنمائی کا ذریعہ ہیں، اور اس ویب
سائٹ کی ترقی کے لئے مشعل راہ ہیں۔ براہ کرم اپنی تجاویز سے مندرہ ایمیل پر
ہمیں ضرور آگاہ کریں۔ (منتخب ایمیلز ویبسائٹ پر شایع کی جائیں گی)
یہ ویب سائٹ
بار دیکھی گئی ہے۔ ابتدا۔ 15 مئی 2007ء۔

