
فہرست | الطاہر شمارہ 49، محرم 1429ھ بمطابق فروری 2008ع |
الطاہر کیریئر کنسلٹنٹس کمیٹیالحمد اللہ روحانی طلبہ جماعت اپنے مقاصد کے حصول کے لیے سرگرم عمل ہے۔ طلبہ کو فنی و سائنسی تعلیم کی طرف راغب کرنا اور ان کی تعلیمی مشکلات حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنا روحانی طلبہ جماعت کے مقاصد میں شامل ہے۔ دور حاضر میں Veriety of Courses اور بہت زیادہ Options ہونے کی وجہ سے اکثر طلبہ اس کشمکش کا شکار رہتے ہیں When and how to choose the right course. اسی طرح کے مسائل کے حل کے لیے روحانی طلبہ جماعت نے Attahir career consultants committee قائم کی ہے تاکہ طلبہ کی ایسے علوم کی طرف رہنمائی کی جائے جس سے ان کا اور ملک وملت کا مستقبل بہتر ہوسکے۔
|