
فہرست | الطاہر شمارہ 49، محرم 1429ھ بمطابق فروری 2008ع |
انعامی مقابلہ
نتیجہ ذہنی آزمائش 76سوال 1: عمر ثانی کس کو کہا جاتا ہے؟ سوال 2: حضرت سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ کی تاریخ ولادت کیا ہے؟ سوال 3: چمڑے رنگنے کا طریقہ کس نے دریافت کیا؟ سوال 4: عیدالاضحیٰ میں قربانی کرنے کا وقت کہاں تک ہے؟ سوال 5: سب سے پہلے فجر نماز کونسے نبی نے ادا کی؟ سوال 6: حضور سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ نے حضرت پیر فضل علی قریشی رحمۃ اللہ
علیہ کی کب بیعت کی؟ سوال 7: حضور پیر مٹھا رحمۃ اللہ علیہ نے حضور سجن سائیں مدظلہ العالی کی ولادت
کے وقت آپ کے لیے کونسے نام تجویز کیے تھے؟ سوال 8: پاکستان کا مکمل آئین کس سنہ میں بنایا گیا تھا؟ سوال 9: حضور سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ کے والد گرامی کا نام کیا تھا؟ سوال 10: عرب میں بڑے خاندانی حلقے کو کیا کہا جاتا ہے؟
انعام یافتہ خوش نصیبنور محمد ملک کندھ کوٹ
درست جوابات بھیجنے والے قارئین کے نامفیصل آباد: تاج دین، محمد نعیم الحسن۔ لاہور: محمد عثمان طاہری، محمد بلال، محمد طاہر طاہری۔ بدین: ذیشان احمد، توحید مصدق۔ ٹنڈو الہیار: مظہر علی، احسن عارف، محمد عامر۔ گوجرانوالہ: محمد شاہد علی خان۔ سانگھڑ: غلام سرور، محمد منور۔ ضلع بھکر: محمد عدنان۔ کراچی: زوہیرہ زینب۔ ملیر کراچی: یاسمین طاہری، منیر احمد طاہری، محمد ارشاد جوکھیو۔ گلشن حدید کراچی: محمد محی الدین۔ دنبہ گوٹھ کراچی: سمرین طاہری، سائرہ امداد، راشدہ طاہری۔ ضلع وہاڑی: بشریٰ یاسمین، مصباح نورین، محمد طاہر رضا۔ لاڑکانہ: اریج زہرہ، امامہ محمد طاہری، حذیفہ محمد طاہری۔ کندھ کوٹ: ریاض احمد ملک، محمد عثمان طاہری، عبدالقادر، خادم حسین ملک، محمد سعید ملک، سائیں بخش ملک، غلام مجتبیٰ ملک، اصغر علی ملک، اللہ بخش، غلام محمد ملک، محمد امجد، حافظ غلام سرور، اسد علی، ابوبکر ملک، محمد ایوب ملک، مظہر علی، غلام مصطفی، ذاکر اعوان، محمد یعقوب، نور محمد، عبدالغفور، محمد صدیق، امتیاز علی ملک، مشتاق احمد، محمد مٹھل، آفتاب احمد، سجاد حسین، بشریٰ ملک، محمد زمان سبزوئی، محمد اشفاق، غلام رسول، محمد حسین، غلام عباس، محمد ایاز، محمد اسرار، محمد وقار، آفتاب احمد، محمد حسن، نثار احمد، عبدالحمید، عبدالواحد، محمد فاروق، غلام مرتضیٰ، امام بخش، محمد اسحاق، حضور بخش، غوث بخش، محمد ابراہیم، محمد وقاص، علی اکبر
ایک غلطی کرنے والے احباب کے نامکراچی: گہرام خان، فریدہ طاہری، ریاض احمد، نیاز محمد ، سائرہ طاہری، بے نظیر طاہری، محمد ظہیر، ثوبیہ طاہری، حافظ ظہور احمد، قدسیہ مبین ٹنڈو الہیار: انور علی۔ لاڑکانہ: محمد سلیم، محمد صادق۔ اسلام آباد: محمد تسلیم۔ نارووال: ثروت مختیار۔ لاہور: محمد کاشف۔ فیصل آباد: ثوبیہ طاہری، سیدہ مدیحہ گیلانی، آسیہ شازیہ طاہری، شازیہ طاہری۔ وہاڑی: محمد عمران۔ ٹھٹھہ :محمد فاروق۔
مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 77محترم قارئین! مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 77 کے کچھ سوالات رسالے سے اور کچھ باہر سے لیے گئے ہیں۔ سوالنامہ 77 کے جوابات 10 مارچ 2008 تک مل جانے چاہئیں۔ درست جوابات بھیجنے والے کو ایک کتاب انعام میں دی جائے گی۔ درست جوابات ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام کا فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائے گا۔ نوٹ: بغیر کوپن والے جوابات شامل اشاعت نہ ہونگے۔
|