
فہرست | الطاہر شمارہ 49، محرم 1429ھ بمطابق فروری 2008ع |
حمد باری تعالیٰ
تنگ ہے اس کے لئے ساری
خدائی تیری کون
دیکھے گا یہاں جلوہ نمائی تیری جلوہ
خود اپنی تجلی میں رہا پوشیدہ وہ کیا
کام فرشتوں سے جو ممکن نہ ہوا از افق
تا بہ افق ڈھونڈھ رہا ہوں تجھ کو تیرا
محبوب بھی وہ ہے ترا عاشق بھی وہی آئینہ
بن گیا ہر قطرہ شبنم تیرا وہ تو
یہ کہیے کہ قرآن اتارا تونے جاگ
اٹھے گا مقدر یہ دعا کر اختر (اختر انصاری اکبرآبادی مرحوم)
|