فہرست الطاہر
شمارہ 51، جمادی الاول 1429ھ بمطابق جون 2008ع

انعامی مقابلہ

 

نتیجہ ذہنی آزمائش 78

سوال 1: کون سے گروپ کا خون ہر شخص کو دیا جاسکتا ہے؟
جواب: ”O“ گروپ کا

سوال 2: سورج کی روشنی کتنے منٹ میں زمیں تک پہنچتی ہے؟
جواب: قریباً آٹھ منٹ میں

سوال 3: بحر ہند کا موتی کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
جواب: سری لنکا کو۔

سوال 4: حضرت خواجہ بہاؤالدین نقشبند بخاری کے وصال کی تاریخ کیا ہے؟
جواب: ماہ ربیع الاول 73 سال عمر۔

سوال 5: مدینہ میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟
جواب: حضرت ایاس بن معاذ رضی اللہ عنہ

سوال 6: اسلام کی خاطر سب سے پہلے کس نے تلوار بلند کی؟
جواب: حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ

سوال 7: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا پیدائشی نام کیا تھا؟
جواب: عبد کعبہ۔

سوال 8: کتاب جلوہ گاہ دوست کس نے لکھی ہے؟
جواب: حضرت خواجہ محبوب سجن سائیں

سوال 9: شعر مکمل کریں؟

معیت گر نہ ہو تیری تو گھبراؤں گلستاں میں
تو ساتھ ہو تو صحراء میں بھی گلشن کا مزہ پاؤں

 

انعام یافتہ خوش نصیب

فقیر صدام علی طاہری
ولد جاڑا خان پتھر کالونی حب

 

درست جوابات بھیجنے والے قارئین کے نام

  • درگاہ اللہ آباد شریف: شاہ زمان طاہری، مقصود احمد طاہری، پیر بخش بروہی طاہری، علی حسن بروہی طاہری، حافظ محمد عاصم طاہری، وقار آصف طاہری، حافظ اسرار احمد جتک۔
  • وہاڑی: محمد احمد رضا، بشریٰ یاسمین، محمد طاہر رضا، مصباح نورین۔
  • فیصل آباد: تاج الدین طاہری، عطیہ علی۔
  • ماتلی: ذیشان احمد طاہری، عبدالجبار طاہری، کاشف احمد طاہری۔
  • لسبیلہ: فقیر صدام علی طاہری، شوکت طاہری، محمد حیات طاہری، بلال احمد طاہری، بشیر اللہ، محمد اسلم طاہری، فقیر حضور بخش طاہری۔
  • جھنگ: صبیح اللہ طاہری، سعدیہ صبیحہ طاہری۔
  • کراچی: آنسہ طاہری، صائمہ طاہری، زینت طاہری، یاسمین طاہری، فریدہ طاہری، محمد نوید طاہری، حافظہ اسمہ طاہری، محمد محسن طاہری، حافظ غلام مصطفی طاہری۔
  • ٹول پلازہ کراچی: رضوان علی آرائیں، سلمان محمود طاہری، محمد یوسف طاہری، علی اکبر خاصخیلی طاہری۔
  • پشاور: سید علی شاہ طاہری
  • قمبر: محمد آصف قریشی
  • اسلام آباد: صائم گل طاہری
  • ٹنڈوالہیار: ڈاکٹر گل حسین جویو

 

ایک غلطی کرنے والے احباب کے نام

ملتان: عبدالواجد طاہری۔

 

مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 79

محترم قارئین! مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 79 کے کچھ سوالات رسالے سے اور کچھ باہر سے لیے گئے ہیں۔ سوالنامہ 79 کے جوابات 20 جولاء 2008 تک مل جانے چاہئیں۔ درست جوابات بھیجنے والے کو ایک کتاب انعام میں دی جائے گی۔ درست جوابات ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام کا فیصلہ بذ ریعہ قرعہ اندازی کیا جائے گا۔

نوٹ: بغیر کوپن والے جوابات شامل اشاعت نہ ہونگے۔

سوالنامہ
  • سوال 1: مسجد نبوی میں آب زم زم کی فراہمی کب شروع ہوئی؟
  • سوال 2: سب سے زیادہ دریاء کس ملک میں پائے جاتے ہیں؟
  • سوال 3: حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں کتنے آدمی سوار تھے؟
  • سوال 4: قرآن مجید کا روسی زبان میں پہلا ترجمہ کس نے کیا تھا؟
  • سوال 5: دنیا میں سب سے زیادہ چاندی کس ملک میں پائی جاتی ہے؟
  • سوال 6: وہ کونسا جانور ہے جو پوری زندگی پانی استعمال نہیں کرتا؟
  • سوال 7: دنیا میں سب سے پہلے قلم سے کس نے لکھا تھا؟
  • سوال 8: مراقبے میں موٹے منکوں کی تسبیح کا استعمال کس نے شروع کیا تھا؟