| فہرست | الطاہر شمارہ 52، رمضان المبارک 1429ھ بمطابق ستمبر 2008ع |
حمد باری تعالیٰلَااِلٓہ اِلّااَﷲخودی کا سرِّ نہاں، لا اِلٓہ اِلّا اَللہ یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودا یہ مال و دولت یہ رشتہ و پیوند خرد ہوئی زمان و مکاں کی زنَّاری شاعر مشرق علامہ اقبال
|