| فہرست | الطاہر شمارہ 54، ربیع الاول 1430ھ بمطابق مارچ 2009ع |
نعت رسول مقبولجمال مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
کس زبان سے ہو بیاں وصف کمالِ مصطفی عالم امکاں کی زینت ہے کمالِ مصطفی عرش سے تا فرش روشن ہے جمالِ مصطفی جان و دل میں قلب میں جسم و روان روح میں جگمگا اٹھے ضیائے نور حق سے بحروبر عرش پر بے پردہ دیکھا جلوۂ نور احد قلب روشن ہوگیا سینہ منور ہوگیا (ڈاکٹر ظہورالحسن شارب) |