| فہرست | الطاہر شمارہ 54، ربیع الاول 1430ھ بمطابق مارچ 2009ع |
سالگرہ مبارک
ادارہ الطاہر پوری جماعت کی طرف سے سالا ر سلسلہ نقشبند، مجدد دوراں، شیخ العلماء، ولی ابن ولی حضرت خواجہ محمد طاہر المعروف محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی کی خدمت میں 21 مارچ 2009 کو ان کی چھیالیسویں سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتا ہے۔ہماری دلی دعا ہے کہ خدا تعالیٰ آپ کو ہمیشہ صحت کاملہ عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر صدا سلامت رکھے۔
|