پچھلا صفحہ

[ فہرست ]

جلوہ گاہِ دوست

اگلا صفحہ

 

مختصر معمولات، ایصال ثواب اور  ختم خواجگان

مذکورہ بالا مشائخ کے ایامِ وصال


 

آخر میں ان بزرگوں کے ایامِ وصال تحریر کئے جاتے ہیں تاکہ عرس شریف کی مناسبت سے اور ایصالِ ثواب کے حوالہ سے ختم و خیرات اور دینی اجتماع منعقد کرنے میں سہولت رہے۔

ایامِ وصال مذکور مشائخ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم
  • حضرت محبوبِ سبحانی شیخ عبدالقادر جیلانی قدس سرہ: ۱۱ ربیع الثانی ۵۶۱ ہجری
  • حضرت شاہ بہاؤالدین نقشبند بخاری قدس سرہ: ۱۳ ربیع الاول ۷۹۱ ہجری
  • حضرت خواجہ محمد باقی باللہ دہلوی قدس سرہ: ۲۵ جمادی الثانی ۱۰۱۲ ہجری
  • حضرت امامِ ربانی سرہندی قدس سرہ: ۲۸ صفر ۱۰۳۴ ہجری
  • حضرت مرزا مظھر جانِ جانان قدس سرہ: ۱۰ محرم ۱۱۵۵ ہجری
  • حضرت شاہ غلام علی دہلوی قدس سرہ: ۲۳ صفر ۱۲۴۰ ہجری
  • حضرت خواجہ دوست محمد قندھاری قدس سرہ: ۲۲ شوال ۱۲۸۴ ہجری
  • حضرت خواجہ محمد عثمان دامانی قدس سرہ: ۲۲ شعبان ۱۳۱۴ ہجری
  • حضرت خواجہ سراج الدین قدس سرہ: ۲۶ ربیع الاول ۱۳۳۳ ہجری
  • حضرت خواجہ فضل علی قریشی قدس سرہ: یکم رمضان ۱۳۵۴ ہجری
  • حضرت خواجہ محمد عبدالغفار رحمت پوری قدس سرہ: ۸ شعبان ۱۳۸۴ ہجری
  • حضرت خواجہ الحاج اللہ بخش سوہنا سائیں قدس سرہ: ۶ ربیع الاول ۱۴۰۴ ہجری