فہرست

خلیفہ جمیل اصغر طاہری



اشاعت: ۲۲ دسمبر ۲۰۱۳

خلیفہ جمیل اصغر طاہری

 

خلیفہ جمیل اصغر طاہری صاحب رحمۃ اللہ علیہ مکوانہ، ضلع فیصل آباد (پنجاب) کے رہنے والے تھے۔ آپ کا انتقال 10 ستمبر 2013 کو ہوا۔ بوقتِ انتقال آپ جماعت اصلاح المسلمین صوبہ پنجاب کے جنرل سیکریٹری تھے۔

حضرت قبلہ عالم محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی نے 24 ستمبر 2013 کو مکوانہ ضلع فیصل آباد تشریف لاکر آپ کے اہل خانہ سے تعزیت فرمائی۔ سیدی و مرشدی نے وہاں پر مولانا فیاض علی طاہری صاحب کو خلافت بھی عطا فرمائی۔