جلوہ گاہِ دوست |
|
بالجملہ طریق النجاۃ متابعت اھل السنت والجماعت۔۔۔۔ اللہم نبہنا قبل ان ینبہنا الموت خلاصہ کلام یہ کہ نجات کا راستہ قول و فعل، کلیات و جزئیات میں مسلک اہل سنت والجماعت کی متابعت کرنے میں ہے۔ اس لئے کہ یہی نجات پانے والا گروہ ہے، انکے سوا جتنے بھی فرقے ہیں زوال کے مقام پر اور ہلاکت کے کنارے پر ہیں۔ آج اس بات کو کوئی جانے یا نہ جانے لیکن کل قیامت کے دن ہر ایک جان لیگا لیکن وہ اس کو کچھ نفعہ نہ دیگا۔ یا اللہ ہم کو غفلت سے بیدار کر، اس سے پہلے کہ موت آکر بیدار کرے۔ آمین
|